Free shipping on orders over $75 · Shop the coastal collection

Haqeeqat-e-Mohammadia aurang shahi اللہ تعالی نے اپنی پہچان

SKU: 53176786565

4.9
USD350.00 USD383.00

Pay in 4 interest-free payments of $87.50 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Jul 31 - Aug 5

Description

اللہ تعالی نے اپنی پہچان کے لیے انسان کو پیدا کیا اور پہچان دیدار سے ہی ممکن ہے۔ اس دنیا میں دیدار الہی سے بڑھ کر کوئی اور نعمت نہیں اور نہ ہی کسی دوسری چیز سے ایسی لذت حاصل ہوتی ہے جو دیدار الہی کا خاصہ ہے۔ جس نے اس دنیا میں دیدار نہ کیا اسے آخرت میں بھی دیدار الہی نصیب نہ ہو گا۔ سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ نے اپنی تصنیف مبارکہ " دیدار بخش ( کلاں ) میں قلب کی بیداری سے نہ صرف دیدار الہی کے احوال اور کیفیات کو بیان فرمایا ہے بلکہ دیدار سے آگے کے مقامات یعنی فنافی اللہ بقا باللہ کے مراتب کو بھی بیان فرمایا ہے۔ اللہ کے دیدار ، قرب اور وصال کے خواہشمند طالبان مولی کے لیے یہ کتاب ایک بہترین تحفہ ہے۔

تَا رَسَانم روزِ اوَّلَ بَاخُدا دست بیعت کرد مارا مصطفٰى

اس کتاب کے سات ابواب میں اسم اللہ ذات قلوب کی دریافت، تجلی و مقامات، علم کی تحقیقات، حقائق نفس و شیطان اور دنیا و روح ، سلطان الفقر کی شان اور فنائی اللہ فقیر کے مراتب کو بہت ہی منفرد پیرایہ میں بیان کیا گیا ہے۔ یہ تصنیف طالبان مولی کے لیے راہ معرفت کے اسرار کو سمجھنے کا ایک مستند ذریعہ ہے۔ لہذا جو طالب اس کتاب کو پڑھے گا، اسے اللہ تعالیٰ کی معرفت حاصل ہوگی اور باطنی اسرار سے آگاہی ملے گی۔

A rare gem that illuminates the soul and offers divine philosophy seldom found elsewhere in Sufi literature

Explore the spiritual and historical wisdom of Islam with this exclusive 6-book bundle by Sultan-ul-Ashiqeen Sultan Mohammad Najib-ur-Rehman

Haqeeqat-e-Mohammadia aurang shahi اللہ تعالی نے اپنی پہچان

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products